• venice_city
    دیوار پہ دستک

    محبت کا شہر ’’ وینس ‘‘ بربادیوں کے نرغے میں

    اٹلی کےشہر وینس میں پانی کی سطح 187 سنٹی میٹر (چھ فٹ دو انچ) تک پہنچ چکی ہے۔ وینس کے میئر نے ایک ٹویٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں کو ر شدید سیلاب کی وجہ قرار دیا ہے۔وینس کے ایک قریبی جزیرے میں شدید سیلاب کے نتیجے میں دو افراد کی موت ہوگئی ہے۔  وینس میں شدید بارش کے باعث سیلاب آیا ہواہے،  پانی گھروں میں داخل ہوچکاہے ۔  تمام رکاوٹیں توڑ کر گرجاگھر کے تہہ خانے میں داخل ہوگیاہے۔ ایک آرٹ گیلری اور ایک تھیٹر کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں جبکہ پانچ فیریز سمیت ساٹھ کشتیوں کو نقصان پہنچا۔میئر لوگی برگنارو نے ایک ٹویٹ میں کہا ، "وینس اپنے…