• Panama Panic ۔ منصور آفاق
    دیوار پہ دستک

    Panama Panic

    Panama Panic منصور آفاق  جے آئی ٹی کی عمر میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔کل یعنی دس جولائی کے بعد جے آئی ٹی کے ارکان ہونگے اورمعمول کی ملازمتیں اورابھی نہال ہاشمی کی دھمکیوں کی دھمک فضا میں موجود ہے ۔یہ الگ بات کہ انہوںنے دہشت گردی کی دفعات دیکھتے ہی سپریم کورٹ سےغیر مشروط معافی کی درخواست کی ہے ۔آئیے غور کرتے ہیں کہ اِس جے آئی ٹی کی حیثیت کیا تھی ۔یہ سپریم کورٹ کی ایک تحقیقاتی ٹیم تھی۔جو تین ججوں نے اپنے تیرہ سوالوں کے جواب تلاش کرنے کےلئے بنائی اور اُس میں اپنی پسند کےایسے آفیسر شامل کئے جو اپنے کام میں بہت اچھی…