کیا حجاب غیراسلامی ہے؟
کیا حجاب غیراسلامی ہے؟ علامہ محمد ناصر الدین البانی آگے لکھتے ہیں”چونکہ اکثر حالات میں چہرہ اور ہاتھ عادتاً اور عبادت کرتے ہوئے کھل جاتے ہیں یہ صلٰوة اور مناسک حج کی ادائیگی میں بھی ہوتا ہے تو یہ بات درست ہے کہ استثنیٰ چہرے اور ہاتھوں کی طرف ہی رجوع ہو اس پر وہ روایت بھی روشنی ڈالتی ہے جسے ابو داؤد نے حضرت عائشہ سے نقل کیا ہے کہ حضرت اسماء حضور کے پاس حاضر ہوئیں تو بارقیک کپڑے پہنے تھیں آپ نے منہ پھیر لیا اور فرمایا جب عورت بلوغ کو پہنچ جائے تواس اور اس (چہرے اور ہاتھوں کی طرف اشارہ کیا ) کے سوا…