دو ہزار بائیس کے کچھ مناظر
دو ہزار بائیس کے کچھ مناظر جنوری۔2022۔ایک اردو اخبارکی ہیڈلائن 65سال کے تمام افراد کیلئے پنشن کا اعلان خبر کی تفصیل ’’حکومت پاکستان نے پاکستان کے تمام65 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے پنشن کا اعلان کردیا ہے۔ چاہے وہ کام کرتے تھے یا نہیں کرتے تھے۔ یہ پنشن ماہانہ تیس ہزار روپے ہوگی۔ حکومت سمجھتی ہے کہ اس ملک کا ہر بزرگ شہری تیس ہزار روپے میں مہینہ گزار سکتا ہے۔اس کے علاوہ ان افراد پر بسوں اور ٹرینوں کا کرایہ ختم کردیا گیا ہے اور اس عمر کے جو ڈرائیور ہیں وہ کہیں بھی گاڑی پارک کرسکیں گے مگر اس کیلئے انہیں حکومت کی طرف سے دیا…