• دیوار پہ دستک

    مولانا کی زندگی خطرے میں ہے

    بارہ سالہ دو کزن موبائل فون پر آپس میں محوِ گفتگو تھے ۔ایک لاہور میں تھا دوسرا اسلام آباد میں ۔ لاہور والے نے کہا ۔’’ہماری تو سموک نے چھٹی کرادی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہہ دیا ہے سموک کی وجہ سےکل سکول بند ہو نگے‘‘۔اسلام آباد والا کزن بولا۔’’یہ دھرنا تو سموک سے بھی گیا گزرا ہے ،اسلام آباد میں چھٹی ہی نہیں کراسکا ۔بھلا وہ دھرنا کیا دھرنا ہے جس کی وجہ سے سکول ہی بند ہوں ۔‘‘ ویسے اس وقت دھرنے والوں پر لوگوں کو ترس بہت آرہا ہے ۔رات ایک خدارسیدہ بزرگ سے ہمکلامی کا شرف ملا۔کہتے تھے ’’بارش میں بھیگتے ، ٹھٹھر تے، بیچارے…

  • دیوار پہ دستک

    تقریر ۔ ہارون الرشید

    بیماری اور درد کے مارے مریض کو اگر یہ خبرملے کہ اس کے بیٹے نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ہے ۔فوراً ہی اسے ایک بہترین ملازمت کی پیشکش بھی ملی ہےتو کیا وہ شاد نہ ہوگا لیکن کیا اس سے درد اور بیماری جاتی رہے گی ؟ قطعاً اس میں کوئی شبہ نہیں کہ عمران خان کی تقریر ایک شاہکار تھی ۔صرف پاکستان ہی نہیں تمام عالم اسلام کی امنگوں اور جذبات کی ترجمان۔کہا جاتا ہے کہ کسی عام سے بے گناہ آدمی کو دو تھپڑ رسید کر دئیے جائیں تو اس کے اندر کا خطیب جاگ اٹھتا ہے ۔ ممکن ہے پھر ایسی روانی سے وہ…

  • haroon ur rasheed
    دیوار پہ دستک

    شام روتے ہوئے جنگل سے ہوا آئی ہے۔ہارون الرشید

    کہیں مودی آگئے کہیں ڈونلڈ ٹرمپ ، حادثے پہ حادثہ ہے ۔ بگٹٹ ،آدم کی ساری اولاد بستیوں کو جنگل بنانے پہ تلی ہے۔حادثے پہ حادثہ۔فرمایا :سب خشکی اور تمام تری فساد سے بھر گئی اور یہ آدم زاد کی اپنی کمائی ہے۔ میانوالی کے اس دور دراز گائوں میں ، گائوں کے باہر ،بکائن کے درختوں کی چھائوں میں ہم لیٹ رہے ۔اسد الرحمان نے کہا:اتنا گھنا سایہ ہے کہ ہلکی بارش ہو تو ایک بوند بھی نہیں گرتی ۔’’ہوا کیسی ہے ؟ ‘‘۔اسد نے پوچھا’’شاندار‘‘۔شاندار نہیں خمار انگیز، حیرت ناک ۔ ہے ہوا میں شراب کی تاثیر بادہ نوشی ہے باد پیمائی چک نمبر بیالیس جنوبی سرگودھا میں…

  • دیوار پہ دستک

    تو نسہ انڈسٹریل اسٹیٹ

    ایک سمجھداردوست نے کہا :لوگوں کا ٹارگٹ وزیر اعظم ہوا کرتا تھا ،وزیر اعلیٰ نہیں۔وہ نواز شریف کے خلاف کالکھتے تھے شہباز شریف کو کچھ نہیں کہتے تھے۔ اب معاملہ الٹ گیاہے ۔توپوں کا رخ عمران خان کی بجائے عثمان بزدار کی طرف ہے۔یہ کیا معاملہ ہے ۔غور کیا تو بات درست لگی۔سوچا کہ آخرلاہور کا میڈیا عثمان بزدارکے خلاف یک زبان کیوں ہے ۔یہ تو خیر مجھے ذاتی پر معلوم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا وہ حصہ جو لاہور کے معاملات دیکھتا ہے و ہ عثمان بزدار کو ایک آنکھ نہیں دیکھ سکتا مگر وہ لوگ جواسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہیں وہ بھی عثمان بزدار کے مخالف ہیں ۔ کچھ لوگ…

  • دہشت گردوں کے ہمدرد سے گفتگو. mansoor afaq
    دیوار پہ دستک

    نیاگرافال سے پشاور موڑتک

    نیاگرا فال دنیا کی خوبصورت ترین آبشاروں میں سے ہے۔اُس کےساتھ ایک چھوٹا سا قصبہ بھی ہے ۔جہاں پچاس ہزار کے قریب لوگ رہتے ہیں ۔جن میں زیادہ تر سیاحوں کےلئے ’’خدمت گزاری ‘‘ کا کام کرتے ہیں۔یہ شہر امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع ہے ۔پاکستان کی ایک اہم خفیہ شخصیت امریکہ کے سرحدی شہر بفلو سے نکلی اور نیاگرا آبشار پر واقع رین بو برج پر پہنچی تو حیرت سے آسمان کو دیکھنے لگی ۔رنگ و نور کی پھواروں سے بھیگے ہوئے منظرآنکھوں سے چپک چپک جانے لگے ۔ ایک تو یہ پل قوس ِقزح کی طرح نیم دائرےمیں ہے ۔اوپر سےآبشار کی سمت آسمان پر اکثر…

  • دیوار پہ دستک

    پیر معروف حسین شاہ کے دیوان ِ نوشاہیہ کا دیباچہ

    پیر معروف حسین شاہ پنجابی زبان کے بےپناہ شاعر ہیں ۔دوہڑا اُن کی پسندیدہ صنف ہے انہوں اردو اور فارسی زبان میں بھی دوہڑے لکھے ہیں ۔تصوف اُن کا خاص موضوع ہے ۔انہوں نے تصوف کے اسرار و رموز کو ایسی چابک دستی سے حروف کا پیرہن عطا کیا ہے کہ مسائل ِ تصوف کو سمجھنے والے اش اش کر اٹھتے ہیں ۔بے شک وہ ولی ِ کامل ہیں ۔انہوں نے عین الفقر کو عین ِ الکلام کا روپ سروپ بخشتا ہے ۔کشف کو لفظ دیئے ہیں ۔مراقبے کو تفہیم سے ہمکنار کیاہے ۔جب وہ حمد کے پھول بکھیرتے ہیں تو حرف چہچہانے لگتے ہیں ۔جب وہ نعت کہکشائیں بُنتے…

  • دیوار پہ دستک

    وزرات خارجہ کا بیان غلط ہے

    پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی بیان مسترد کیا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ایک تنازعہ ہے -وزارت خارجہ کو یہ بات وضاحت سے کہنی چاہئے تھی کہ یہ بھارت اندرونی معاملہ نہیں  پاکستان کا معاملہ ہے کشمیر پاکستان کا حصہ ہے جس پر بھارت نے زبردستی قبضہ کر رکھا ہے اور سلامتی میں جا کر بھارت نے پہلے اسے متنازعہ علاقہ قرار دلایا اور پھر اب اسے بھارت میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے بھارت نے کشمیر کا متنازعہ حیثیت ختم کردی ہے -کشمیر متنازعہ اقوام متحدہ کے قراردادوں میں قرار دیا گیا تھا اس وقت بھی پاکستان کا موقف یہی تھا کہ کشمیر پاکستان…

  • دیوار پہ دستک

    عمران حکومت میں نواز کی حکمرانی

    میں راہ ِ نوردِ شوق نہیں بس پائوں میں چکر پڑا ہواہے۔جہاں جاتا ہوں مسافر نوازایک ہی سوال کرتےہیں کہ یہ کیاعمران خان کا طرز ِحکمرانی ہے ۔ گورنس کیوں بہتر نہیں ہورہی ۔میانوالی نے یہی کہا،سرگودھا یہی بولا،اٹک یہی کہنے لگا فیصل آباد تو روپڑا۔اُس کا مسئلہ سمجھ میں آتا ہے کہ وہاں گورنر اور وزیر اعلی آمنے سامنے ہیں ۔مشاعرہ پر اسلام آباد بھی گیاتھا۔وہاں بھی یہی مرثیہ خوانی تھی ۔مصرعے یہی تھے کہ فلاں ادارے کا سربراہ نواز شریف کا چہیتا ہے ۔فلاں کا اُس کے چہیتے کا چہیتا ہے ۔گویا علم و ادب کے تمام اداروں پر نواز شریف کے چہیتوں کی حکمرانی ہے ۔یہی سوال…

  • دیوار پہ دستک

    پروفیسر احمد رفیق اختر ۔ منصور آفاق

    یہ بات افواہ کی طرح پھیل رہی ہے کہ جب آصف علی زرداری سے پوچھا گیا کہ ’’چند ہفتے قبل تو آپ کی گرفتاری کا بہت شور و غوغا تھا پھر کیا ہوا‘‘ تو انہوں نے کہا ’’کسی فقیر کی دعا کام آ گئی‘‘۔ وہ دعا کے لئے جس فقیر کے پاس گئے تھے، میں اس وقت انہی کے گھر موجود ہوں- یہ مکان گوجر خان کے وسط میں ہے۔ چھوٹی چھوٹی چار پانچ گلیوں سے ہوکر آدمی اس گلی تک پہنچتا ہے- بڑی گاڑیوں کا یہاں پہنچنا آسان نہیں، خاص طور پر بڑی لینڈ کروز تو یہاں آنے سے رہی۔ ان کا مکان بھی ایک تنگ سی گلی کے…

  • دیوار پہ دستک

    کاروبارِ حیات ۔ ہارون الرشید

    درویش سے پوچھا : کیا چیز آپ کو آسودہ رکھتی ہے ۔ کہا: یہ یقین کہ ہر فیصلہ مالک کا ہے اور اس کے ہر فیصلے پہ سر جھکا دینا چاہیے۔ عمران خان اور ان کے ساتھی کیوں یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ حکومت چند دن کی مہمان ہے ؟ وزیرِ اعظم کے عالی قدر رفقاء کار کس بنا پر یہ ارشاد کرتے ہیں کہ فوجی قیادت منتخب حکومت کے خلاف سازش میں ملوث ہے۔ جے آئی ٹی کے ارکان جانبدار ہیں اور عدلیہ کو اس کی پروا نہیں۔ دوسرے الفاظ میں یہ کہ معزز جج حضرات بھی تعصب کا شکار ہیں۔ ایک میڈیا گروپ اس مہم میں پیش پیش…