دیوار پہ دستک

امریکہ اور طالبان مذاکرات بحال

امريکہ اور طالبان کے درميان قيديوں کے تبادلے کے بعد ايک مرتبہ پھر طالبان اور امریکہ کے درمیان معطل شدہ ‘امن مذاکرات’ کی بحالی ممکن ہو گئی ہے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ايک ٹوئٹ کے ذريعے يہ تاثر ديا ہے کہ طالبان سے قيديوں کا تبادلہ، افغانستان ميں جنگ بندی کا نقطہ آغاز ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے