
سعودی عرب ایک اسٹریٹیجک نشانہ
سعودی عرب میں دنیا کی اس سب سے بڑی آئل فیلڈ پر سترہ منٹ تک حملے جاری رہے۔ یہ حملے 18 ڈرونز اور تین میزائلوں سے کیے گئے۔ سکیورٹی پر اربوں ڈالر خرچ کرنے والا سعودی عرب یہ حملے روکنے میں ناکام رہا۔ ان حملوں سے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار عارضی طور پر نصف ہو گئی اور دنیا میں خام تیل کی قیمتیں ایک دم بڑھ گئیں۔۔۔۔ یہ سب کچھ وائس آف جرمنی میں لکھا ہے ۔ اطلاعات یہ بھی ہے یمن جو سعودی فوجی قیدی ہیں جن میں پاکستان ہیں ۔ آرمی چیف اور عمران خان انہیں رہا کرانے ایران گئے تھے اور صلح بھرپور کوشش تھی ۔

