Sindh thunder
دیوار پہ دستک

سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 27 افراد ہلاک

آسمانی بجلی سندھ کےصحرائی علاقے میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے دوران گری اور بے پناہ تباہی لائی۔  مقامی انتظامی حکام نے متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی کا نفاذ کر کے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

آسمانی بجلی سے بیک وقت اتنے افراد کی ہلاکت پاکستان میں پہلے کبھی نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے