Trump
دیوار پہ دستک

صدر ٹرمپ کا مواخذہ ہو بھی سکتا ہے

اگر چہ صدر ٹرمپ کا مواخذے کے امکانات بہت زیادہ نہیں مگر ہو بھی سکتا ہے۔  صدر ٹرمپ صدارت سے عہدہ علحیدہ بھی کئے جا سکتے ہیں۔  صدر ٹرمپ کے خلاف جو گواہ پیش ہورہے ہیں وہ نئے نئے انکشاف کررہے ہیں۔ معاملہ لمحہ بہ لمحہ گھمبیر ہوتا جارہا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے