Gumshuda Afrad
دیوار پہ دستک

گمشدہ افراد میں زیادہ تر غیر ملکی ایجنٹ ہیں

سپریم کورٹ کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا میں قائم سات حراستی مراکز میں رکھے جانے والے افراد کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہےتوقع ہے کہ گمشدہ لوگوں کا مسئلہ اس ریکارڈ کے سپریم کورٹ میں پہنچنے کے حل ہو جائے گا ۔ یا کم از کم اتنا ضرور ہوگا کہ وہ افراد جو غیر ممالک کے ایجنٹ بننے کے سبب سرکاری تحویل میں ہیں ان کے متعلق ان کی فیملیز کو علم ہوجائے گا کہ وہ کہاں ۔ گم شدہ افراد میں زیادہ لوگ وہ ہیں جو’’ را‘‘ ۔’’موساد ‘‘۔ ’’ خاد ‘‘۔ ’’ایم آئی سکس اور’’سی آئی اے ‘‘ کےلئے کام کررہے تھے ۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے