دیوار پہ دستکنواز شریف کو کسی وقت بھی ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے نومبر 14, 2019 / 0 تبصرےبی بی سی کے مطابق ’’نواز شریف کی طبی صورتحال اور انھیں درپیش پیچیدگیوں سے بخوبی واقف ایک ڈاکٹر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا ہے کہ نواز شریف کے قلب کا مناسب علاج نہ ہونے سے ان کی صحت کو بڑا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔‘‘Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…