حکومت نے شریف فیملی کی چار لاکھ 25ہزارایک سو چھبیس چینی کی بوریاں قبضے میں لے لیں
حکومت نے شریف فیملی کی چار لاکھ 25ہزارایک سو چھبیس چینی کی بوریاں قبضے میں لے لیں
شریف فیملی کی العریبیہ شوگر ملز کی طرف سے واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلعی انتظامیہ نے چھاپہ مار کر مل میں موجود چار لاکھ 25ہزارایک سو چھبیس چینی کی بوریاں اپنے قبضہ میں لے لیں۔