maulana fazlur rehman
دیوار پہ دستک

مولا فصل الرحمن حکومت میں شامل ہورہے ہیں ؟

سلیم صافی نے اپنے کالم میں لکھا ہے۔’’ مولانا نے جو در پردہ فائدے اٹھائے اور جن کی وجہ سے وہ ظاہری حد تک رسوا ہوکر اسلام آباد چھوڑنے پر آمادہ ہوگئے، ان میں سرفہرست تو یہ ہے کہ انہیں تسلی کرائی گئی کہ کچھ وقت کے انتظار کے بعد ان کی خواہشات پوری ہو جائیں گی۔ اسی طرح کچھ لوگ جو گزشتہ تین سال کے دوران مولانا کا نام سننے کو تیار نہ تھے، نہ صرف یہ کہ ان کے ساتھ رابطے میں آگئے بلکہ مستقبل میں ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا بھی وعدہ ہوا ہے۔‘‘
سلیم صافی کی بات کی جہاں تک ہمیں سمجھ آرہی ہے ۔وہ کہہ رہے ہیں کہ کچھ عرصہ بعد مولانا بھی حکومت کا حصہ ہونگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے