modi
دیوار پہ دستک

وزرات خارجہ کا بیان غلط ہے

پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی بیان مسترد کیا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ایک تنازعہ ہے
-وزارت خارجہ کو یہ بات وضاحت سے کہنی چاہئے تھی کہ یہ بھارت اندرونی معاملہ نہیں  پاکستان کا معاملہ ہے کشمیر پاکستان کا حصہ ہے جس پر بھارت نے زبردستی قبضہ کر رکھا ہے اور سلامتی میں جا کر بھارت نے پہلے اسے متنازعہ علاقہ قرار دلایا اور پھر اب اسے بھارت میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے
بھارت نے کشمیر کا متنازعہ حیثیت ختم کردی ہے -کشمیر متنازعہ اقوام متحدہ کے قراردادوں میں قرار دیا گیا تھا اس وقت بھی پاکستان کا موقف یہی تھا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے