
اردو فلم کی تاریخ
فلم کی تاریخ
1967 تا 1969
1967 کا سال فلمی تاریخ میں اس لحاظ سے بہت اہم ثابت ہو ا کہ ایک ایسے یاد گار دور کا آغاز ہونے والا تھا جسے اردو فلم کے انتہائی عروج کا دور کہا جاتا ہے۔ یہ دور اس اقدام کے ردعمل کے طور پر سامنے آیا جب 1965 کی جنگ کے بعد پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عاید کر دی گئی تھی اور فلم انڈسٹری اس خوف میں مبتلا تھی کہ فلم بین حضرات کی توقعات اور ضروریات کو کیسے پورا کیا جاسکے گا۔ اس وقت پرو ڈیو سرز اور اداکاروں کی محنت اور اس شعبے سے خلوص کا م آیا اور نہ صرف انتہائی معیاری فلمیں بنیں بلکہ یہ دور مقدر اکے لحاظ سے بھی انتہائی سنہرا دور کہا جا سکتا ہے ۔ 1967 سے لے کر 1979 تک کل 51 اردو فلمیں ریلیز ہوئیں اس میں سب سے زیادہ فلمیں 1968 کے سال میں ریلیز ہوئی تھیں ۔اس سال کل 64 فلمیں ریلز ہوئیں ۔ اردو فلم کے اس دور عروج کی تفصیل درج زیل ہے۔
سال کل اردو فلمیں مقبول ترین مقبول درمیانہ ناکام
1967 48 4 7 8 29
1967 کی مقبول تر ین اردو فلمیں
فلم کانام اداکار
انسانیت زیبا ، وحیدمراد
چکوری شبنم ، ندیم
لاکھوں میں ایک شمیم آرا ، اعجاز
دیور بھابھی رانی ، وحیدمراد
1967 کی مقبول اردو فلمیں
فلم کانام اداکار
نواب سراج الدوالہ عطیہ ، انور حسین
احسان زیبا ، وحید مراد
درشن شبنم ، رحمان
پھر صبح ہوگئی دیبا ، وحیدمراد
رشتہ ہے پیا ر کا زیبا ، وحیدمراد
چھوٹے صاحب شبنم ، ندیم
آگ زیبا ، محمد علی
1967 کی درمیانہ اردو فلمیں
فلم کانام اداکار
گناہ گار حسنہ ، حسیب
دوراہا شمیم آرا ، وحیدمراد
شعلہ اور شبنم رخسانہ ، سدھیر
حاتم طائی سلونی ، محمد علی
زندہ لاش دیبا ، حبیب
بہادر مسرت نذیر محمد علی
میری بچی میری آنکھیں دیبا ، کمال
1967 کی ناکام فلمیں
فلم کانام اداکار
نادرا رانی ، حبیب
جان پہچان شہپارا ، محمد علی
میں وہ نہیں رخسانہ ، کمال
میرے لال صوفیہ ، حنیف
اس دھرتی روزی ہارون ،فریدہ
سجدہ دیبا ، محمدعلی
چٹان نیلو ، سدھیر
وقت کی پکار زیبا ، طاہر
علان سلونی ، اعجاز
حکومت رانی ، سدھیر ، حبیب
فنتوش روزینہ ، ناحل
البیلا غذالہ ، کمال
برما روڈ سبیرا ، حبیب
استادوں کا استاد روزینہ ، فضلانی
کافر رانی ، سدھیر
صاحب خیر رانی ، کمال
عالیہ شمیم آرا ، کمال
ماں باپ زیبا ، وحیدمراد
بی ریحام رانی سنتوش
یتیم رانی ، اعجاز
ہمراز شمیم آرا ، محمد علی
ستم گر صبحیہ ، ستوش
دوست دشمن دیبا ، اعجاز
الجھن روزی ، خلیل
ہمدم ریحانہ ، خلیل
الفت دیبا ، حبیب
شام سویرا نیلو، درپن
لہو پکارے گا فردوس سنتوش
۱۹۶۸ کی اردو فلمیں
۱۹۶۸ء وہ پہلا سال ہے،جب سال بھر میں مختلف زبانوں کی ۱۰۰ فلمیں ریلیز ہوئیں۔ ان میں ۶۴ اردو کی تھیں جب کہ ۳۶ پنجابی اور ایک سندھی کی تھی ۔ ان ۶۴ اردو فلموں میں ۴ مقبو ل ترین فلمیں ثابت ہوئیں ۔ تین مقبول ۔ ۱۲ درمیانہ اور ۴۵ فلاپ ہوگئیں ۔ ۱۹۶۸ کا ایک اہم واقعہ ڈاکٹر احتشام کی بیٹی فرزانہ کے ساتھ ندیم کی شادی تھی جو۲۸ سمتبر ۱۹۶۸ کو ڈھاکہ میںہوئی ۔ اسی سال معروف ادیب اور دانشور اشفاق احمد نے ایک فلم دھوپ اور سائے کی ہدایت کاری کی وہ اس کے پیش کار بھی تھے ۔
1968 کی مقبول ترین اردو فلمیں
فلمی کانام اداکار
سنگ دل دیبا ، ندیم ، مسعود اختر
دل میر ا دھڑکن تیری شمیم آرا ، وحیدر مرا د ، رانی
بہن بھائی رانی ، ندیم ، کمال ، اعجاز
صائقہ شمیم آرا ، محمد علی ، طالش
1968 کی مقبول اردو فلمیں
فلمی کانام اداکار
مفرور زیبا ، سدھیر ، طالش
سمندر شمیم آرا ، وحیدمراد ، حنیف
دارا رانی ، نصر اللہ بٹ ادیب
1968 کی درمیانہ اردو فلمیں
فلمی کانام اداکار
محل زیبا ، محمد علی ، ادیب
ایک ہی رشتہ رانی ، سدھیر ، سلمیٰ ممتاز
ہر فن مولیٰ فردوس ، سدھیر ، اللہ دتہ
شریک حیات شبنم ، کمال ، صابرہ
قلی شبنم ، ندیم ، عظیم
کمانڈر صبیحہ ، سنتوش ، رانی
مجھے جینے دو زیبا ، محمد علی ، الیاس
میرا گھر میری جنت ہے شمیم آراء ، محمد علی ، رانی
عاشق دیبا ، کمال ، نغمہ
میں زندہ ہوں شبنم ، سدھیر ، اعجاز
بیٹا بیٹی فردوس ، اعجاز ، طالش
ناہید صبیحہ ، سنتوش ، دیبا
1968کی ناکام اردو فلمیں
کرشمہ نیلو ، محمد علی ، ا سلم
لالہ رخ نیلو محمد علی ، طالش
دوسری ما شمیم آرا ، کمال ، لہری
زندگی ،غزالہ ،طارق عزیز ، طالش
نہ کھودا، رخسانہ ، شکیل ، ابراہیم
بالم، زیبا ، درپن ،لہری
کھلونا، شمیم آرا، کمال، اسلم
ظالم، سلونی ، علائالدین ، رنگیلا
چھین لی آزادی، رانی ، سدھیر ، سلونی
جان ِآرزو، شمیم آرا ، وحید مرا د
شہنشاہ جہانگیر، شمیم آرا، وحید مراد، زیبا
الف لیلیٰ، غزالہ ، کمال ، اسلم
قطاری، زمرد، طارق عزیز ، اعجاز
دو بھائی ، سلونی ، اعجاز ، حنیف
دھوپ اور سائے، عطیہ شریف ، اعجاز، قوی
جنگلی پھول ، سلطانہ ، زمان ، خلیل
جگنو، شرمیلا ، اکبر ، خلیل
تم میرے ہو، شبنم ، ندیم، صوفیہ
چاند اور چاندنی،شبانہ ، ندیم ، ریشماں
عدالت، زیبا ، رانی ، حیدر
اک مسافر اک حسینہ، نیر سلطانہ ، درپن
جوشِ انتقام، دیبا ، شکیل، ادیب
باقی ناکام فلموں کے نام درج ہیں
گوری،میں کہاں منزل کہاں،دوسری شادی،عصمت،پاکیزہ،پاپی،دل دیا درد لیا ،میری دوستی میر اپیا ر،عورت اور زمانہ،شہنائی،سونے کی چڑیا،پرستان،گھر پیا را گھر،جہان بجے شہنائی،پڑوسی،آوارہ،شاہی محل،منزل دور نہیں،تاج محل،ولی عہد،نادر خان۔
جان آرزو شمیم آرا ، وحیدمراد
شہنشاہ جہانگیر شمیم آرا ، وحید مراد ، زیبا
الف لیلیٰ غذالہ ، کمال ، اسلم
قطاری زمرد ، طارق عزیز ، اعجاز
دوبھائی غذالہ ، کمال ، اسلم
دھوپ اور سائے سلونی ، اعجاز ، حنیف
جنگلی پھول عطیہ شریف اعجاز ، قوی
جگنو شرمیلا ، اکبر جلیل
تم میرے ہو شبنم ، ندیم ، رشیماں
چاند اور چاندنی شبانہ ، ندیم ، رشیماں
کمانڈر صبحیہ ، سنتوش ، رانی
مجھے جینے دو زیبا ، محمد علی ، الیاس
میرا گھر میری جنت شمیم آرا ، محمد علی ، رانی
عاشق دیبا ، کمال ، نغمہ
میں زندہ ہوں شبنم ، سدھیر ، اعجاز
بیٹی بیٹا فردوس ، اعجاز ، طالش
ناہید صبحیہ ، سنتوش ، دیبا اور جاوید
(جاری ہے)
1968 فلاپ اردو فلمیں
فلمی کانام اداکار
کرشمہ نیلو ، محمد علی ، اسلم
لالہ رخ نیلو ، محمد علی ، طالش
دوسری شمیم آرا ، کمال ، لیری
سوئے نادیہ جاگی پانی کہوری ، حسن امام ، روزی
زندگی غذالہ ، طارق عزیز طالش
نہ کھودا رخسانہ ، شکیل ، ابراہیم
باہم زیبا ، درین ، لیری
کھلونا شمیم آرا ، کمال ، اسلم
ظالم سلونی ، علالدین ، رنگیلا
چھن لی آزادی رانی ، سدھیر ، سلونی
جان آرزو شمیم آرا ، وحیدمراد
شنہشاہ جہانگر شمیم آرا ، وحیدمراد ، زیبا
الف لیلیٰ غذالہ ، کمال ، اسلم
فطاری زمرد ، طارق عزیز اعجاز
دوبھائی سلونی ، اعجاز ، حنیف
دھوپ اور سائے عطیہ شریف اعجاز ، قوی
جنگلی پھول سلطانہ ، زمان ، خلیل
جگنو شرمیلا ، اکبر خلیل
تم میرے ہو شبنم ، ندیم ، صوفیہ
چاند اور چاندنی شبانہ ، ندیم ، رشیماں
عدالت زبیا ، رانی ، وحیدمراد